اگر آپ کارڈز کے لئے 90 روز زائد سے انتظار کر رہے ہیں تو یہ پوسٹ اہم ہے
آرٹیکل 82 کے تحت سیف پر لازم ہے کہ وہ پہلے کارڈ کا فیصلہ 90 دن کے اندر کرے جبکہ ری نیول کا فیصلہ 60 دن کے اندر کرے بصورت دیگر اس فیصلے کو امیدوار کے حق میں قرار دیا جائیگا۔ جو لوگ اپنے کارڈز کا انتظار کر رہے ہیں انہیں چاہئے کہ اس آرٹیکل کا حوالہ دے کر سیف کو وکلاء کی مدد سے باضابطہ طور پر خط لکھیں۔